کارِ سرکار اور سفارت کار کیا کررہے ہیں؟ کشور ناہید

سنی سنائی نہیں آنکھوں دیکھی بات کر رہی ہوں۔ اتنی زیادہ ٹوٹی پھوٹی سڑکیں دیکھنے پہ اور اپنی کمر میں شدید درد کے بعد ڈرائیور سے پوچھا، بتائو تو سہی آخر یہ کس کا علاقہ ہے۔ ڈرائیور بہت سمجھدار تھا مزید پڑھیں

کلدیپ نائر، امن پسند آپ کو یاد کرتے ہیں۔۔۔کشور ناہید

اس دفعہ14؍اگت کو واہگہ بارڈر کے دونوں طرف موم بتیاں جلاتے ہوئے امن کے نعرے لگانے والے موجود نہیں تھے۔ دونوں طرف کے سپاہی ہزار منع کرتے، مگر دیوانے تھے کہ پہنچ جاتے، آزادی اور امن کے نعرے لگاتے، تقریریں مزید پڑھیں

عمران خان اور قائد اعظم کی11اگست کی تقریر۔۔۔کشور ناہید

ایسی کونسی قیامت آجاتی، اگر عمران خان 11اگست کو بھی ایک تقریر کرلیتے۔ یہ وہ تاریخ ہے جب قائد اعظم نے کہا تھا کہ ’’پاکستان میں نہ کوئی مسلم ہے، نہ ہندو نہ سکھ نہ پارسی یا عیسائی،مذہبی حوالے سے مزید پڑھیں

اپنے نام کی تختی لگانےکی دوڑ۔۔۔ کشور ناہید

کوئی چالیس سال ہوئے، لاہور کارپوریشن نے سڑکوں کے نام مشہور لوگوں سے منسوب کرنےشروع کئے تھے۔ سمن آباد سے چھوٹا سا بازار نکلتا تھا۔ اس میں ایک اور چھوٹی گلی تھی، جس میں قتیل شفائی اور احمد ندیم قاسمی مزید پڑھیں

رمضان میں حیرت کے پرندوں سے ملاقات۔۔۔ کشور ناہید

’’خدا سے میری صلح ایسی ہے جس میں کبھی کوئی امکان نہیں، جنگ کا نفس امارہ سے جنگ ایسی ہے میری کہ جس میں کبھی کوئی امکان نہیں صلح کا‘‘ یہ نظمیہ ترجمہ ہے ابوالحسن خرقانی کے اقوال میں سے مزید پڑھیں

مئی اور ایٹمی کہانی ۔۔۔ کشور ناہید

شمالی کوریا نے مزید ایٹمی دھماکہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ خبر کم از کم دشمن ملک امریکہ کو بہت خوش آئند لگی ہو گی۔ مجھے بیس برس پہلے کا مئی کامہینہ یاد آگیا۔ پہلے انڈیا نے پھر مزید پڑھیں

چچا سام کا نیا جال ۔۔۔ کشور ناہید

کیا قرب قیامت کی نشانیاں ہیں۔ 1979میں امریکیوں نے افغانستان میں لڑنےکے لئےکروڑوں، اربوں ڈالر دیئے ہمارے ملک ہماری سرزمین پر چیچنیا سے لے کر سارے مسلمان ممالک سے جنگجو بلائے ان کو خودکش جیکٹ بنانے سے لے کر، خودکش مزید پڑھیں

مدیحہ تم غریب کی جھگیوں میں زندہ رہو گی ۔۔۔ کشور ناہید

کیا لکھوں اور کیسے کہوں، کیسے دل کو سمجھائوں اور نوحہ کروں کہ مدیحہ گوہر نہیں رہی۔ وہ خاتون جس نے ضیا الحق کے پھانسیوں کے دور میں رجزگائے، سنائے اور دکھائے۔ وہ جس نے انڈیا پاکستان کو باربار یاد مزید پڑھیں

یہ کیا ہورہا ہے! کشور ناہید

یہ دنیا میں کیا ہورہا ہے۔ایک طرف شہزادہ سلمان‘یہودی رہنمائوں سے نہ صرف ملاقات کررہے ہیں‘بلکہ ان کے ساتھ کھانا بھی کھارہے ہیں۔دوسری طرف فلسطینی مارچ پہ بے دردی سے حملہ کرکے 16 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی کردیئے گئے۔ایک مزید پڑھیں

سیاسی بابوں سے نجات چاہئے ۔۔۔ کشور ناہید

آجکل میری عمر کے بہت سے خواتین و حضرات یہ شکایت کرتے ملتے ہیں کہ اولاد خاص کر بیٹے یا تو اپنی زندگی میں مگن ہیں۔ کبھی بھول کر بھی پتہ نہیں لیتے، بلکہ الٹا مانگتے رہتے ہیں۔ ملاقات تو مزید پڑھیں

اپریل سے اکتوبر تک ہم لوگ کیا کریں ۔۔۔ کشور ناہید

یہ زمانہ ہے ایک حکومت کے تمام ہونے، نگراں حکومت، الیکشن اور پھر ’’ویر میرا گھوڑی چڑھیا‘‘ ہوائی فائرنگ، دیگوں میں منہ ڈال کے کھانا، سارے میڈیا ہائوسز میں ہر بندے بلکہ ایک وقت میں تین، تین بندوں کی تقاریر مزید پڑھیں

میاں مٹھو چوری کھانی ہے! کشور ناہید

طوطے جن کو اشفاق احمد ’توتا‘لکھا کرتے تھے، ہالینڈکے لوگوں کی زندگی اجیرن کئے ہوئے ہیں۔ ہمارے یہاں جوتے، سیاستدانوں کو یاد کرا رہے ہیں کہ جب دم واپسیں رقم ہو گیا ہو تو انجام دکھانے کیلئے ایسے منظرنامے ظاہر مزید پڑھیں