مقبوضہ وادی میں کرفیومیں نرمی، کشمیریوں اور بھارتی قابض فوج کے درمیان باقائدہ جھڑپیں شروع ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرفیو میں نرمی ہوتے ہی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں نے ردِ عمل دینا شروع کر دیا۔ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور بھارتی فوج کے درمیان باقائدہ جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔وزیر مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا حل پاکستان یا بھارت کےمئوقف مطابق نہیں بلکہ کس طرح ہونا چاہیئے،ارمینہ خان نے دبنگ اعلان کرکے کشمیریوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اداکارہ ارمینہ خان نے کہا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان یا بھارت کے مؤقف کی نہیں بلکہ کشمیریوں کے مؤقف کی حامی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ انہیں خود مختیاری اور تمام حقوق حاصل ہوں۔اداکارہ نے مزید پڑھیں

’’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے‘‘ عدنان سمیع خان کی ہرزہ سرائی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکارعدنان سمیع خان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دے دیا۔گلوکار کو سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی مداح نے احساس دلایا کہ وہ بھارت کی جانب سے رواں ماہ 5 اگست مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے کشمیر کے مسئلے پر انصاف نہیں دیا،مشال ملک کاسلامتی کونسل سے شکوہ، پاکستانیوں سے اپیل کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یو این او نے کشمیر کے مسئلے پر انصاف نہیں دیا،جب تک پاکستانی قوم کھڑی نہیں ہوگی مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا،بھارت اس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں عوام کی بڑی تعداد کرفیو توڑ کر باہر نکل آئی، بھارتی فوج کیخلاف نعرے بازی

لاہور(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا آج 15واں روز ہے۔اس دوروان چار ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا جہاں تک کہ وادی میں جیلیں ہی کم پڑ گئیں۔حکومتی حراستی مراکز اور قید خانون میں جگہ کم ہونے کی مزید پڑھیں

کوئی ساتھ دے یا نہ دے ہم تو حکومت کیساتھ ہیں، اپوزیشن کی وہ واحد جماعت جس نے کشمیر معاملے پر حکومت کی حمایت کااعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی نے کشمیر جائزہ کمیٹی میں شمولیت کی حامی بھر لی، امیر جے آئی سینیٹر سراج الحق نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومت کی بھرپور اور غیر مشروت حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پسپائی کے بعد بھارت کی عقل ٹھکانے آگئی، مودی سرکار کا بڑایوٹرن،مقبوضہ کشمیر کومتنازعہ علاقہ تسلیم کرلیا

جنیوا (نیوز ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی مسئلہ قرار دینے پر بڑا یوٹرن لیتے ہوئےمقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کر لیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں بھارتی مندوبسید اکبرالدین نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ مزید پڑھیں

کشمیر زمین کا نہیں، ہندؤوں کو مسلمانوں پر فتح دلوانے کا مسئلہ ہے،مودی کے کشمیر پر اچانک فیصلے کے پیچھے کیا مقصد ہے، بھارتی مصنف نے اپنی ہی حکومت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی مصنف نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر پر اچانک کیے جانے والے فیصلے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی مصنف کا کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ زمین کا نہیں بلکہ ہندؤوں کو مسلمانوں پر فتح دلوانے مزید پڑھیں

آپ کو انداہ نہیں ہے کہ کل کتنی بڑی پیش رفت ہوئی ہے، بھارت کو شاک لگا ہے، وزیر خارجہ اور ترجمان پاک فوج کی مشترکہ پریس کانفرنس، کشمیر سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، وفاقی وزیر اطلاعات اور وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس نے کام کردکھایا، بھارت گھٹنوں کے بل آگیا، مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

سری نگر (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں مستقل اور غیر مستقل اراکین نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کو تشویش ناک قرار دیا اور مسئلے کو اقوام متحدہ مزید پڑھیں

بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی، وادی جیل میں تبدیل، کشمیر کا دورہ کرنیوالے بھارتیوں نےہی مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے والے چار بھارتی کارکنوں نے کہاہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ نے پوری وادی کشمیر کو فوج کے زیرکنٹرول ایک جیل خانے میں تبدیل کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مزید پڑھیں

پاک بھارت مذاکرات میں مودی سب سے بڑی رکاوٹ قرار، بھارتی وزیراعظم اچانک کشمیر کو دائو پر کیوں لگایا، اہم خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مزید پڑھیں