مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کو پامال کردیا، آج مجھے اپنے بھارتی ہونے پر فخر نہیں رہا، بھارت کے نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات نے اپنی حکومت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے بھی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین نے کہا کہ آج مجھے اپنے بھارتی ہونے پر فخر نہیں مزید پڑھیں