گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر ۔۔۔ علامہ اقبال

گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر ہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر تو ہے محیط بیکراں مزید پڑھیں

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے ۔۔۔ فیض احمد فیض

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فرصت گناہ ملی وہ بھی مزید پڑھیں

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا ۔۔۔ نا صر کاظمی

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سے پھر ترا وعدۂ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا مزید پڑھیں

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا ۔۔۔ پروین شاکر

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا اے مری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہل کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا ملتے ہوئے مزید پڑھیں

بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا ۔۔۔ مرزا غالب

بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا وائے دیوانگی شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا مزید پڑھیں

آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہوتے تک ۔۔۔ مرزا غالب

آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک عاشقی صبر طلب اور تمنا مزید پڑھیں

تمھاری آنکھوں میں کانٹے ہونگے ۔۔۔ خالد راہی

ایک راستہ سمجھ کر ،میں یہ کیا کر رہا تھا دن رات مشقت کررہا تھا بڑھ بڑھ کرکانٹے چن رہا تھا مگر یہ کیا کہ یہاںتوکانٹوں سے اٹی انگنت راہیں ہیںاور ان پر لگی انگنت آنکھیں ہیں انگنت زبانوں میں مزید پڑھیں

دیر تک آنسو اچھالے رکھ دیے ۔۔۔ فرحت عباس شاہ

دیر تک آنسو اچھالے رکھ دیے روز تیرے دکھ سنبھالے رکھ دیے ایک بس تیرا حوالہ چُن لیا ہم نے اپنے سب حوالے رکھ دیے ذات کے بے نور خانوں میں کہیں اس نے میرے سب اجالے رکھ دیے راستے مزید پڑھیں

زمین خواب ہوئی آسمان خواب ہوا ۔۔غزل – اقبال طارق

زمین خواب ہوئی آسمان خواب ہوا ۔۔ وہ گھر خیال ہواوہ مکان خواب ہوا ۔۔ جہاں کے لوگ محبت کااستعارہ تھے ۔۔ جوپیارپیارتھااپناجہان خواب ہوا۔۔۔ یہ گرد گرد ہوائیں کہاں سے آئی ہیں ۔۔ کہ مہر خواب ہوئی مہربان خواب مزید پڑھیں