روک سکو تو روک لو ۔۔۔ حامد میر

یہ اکتوبر 2002تھا۔ جیو ٹی وی کی ٹرانسمیشن کے آغاز کو صرف چند ہفتے ہوئے تھے۔ جیو کے رپورٹرز اور کیمرہ پرسن کسی سرکاری تقریب یا سرکاری دفتر میں کوریج کے لئے پہنچتے تو انہیں مشکوک نظروں سے دیکھا جاتا۔ مزید پڑھیں