رحمۃ للعالمین ﷺ کی سیرت قرآن مجید کے آئینہ میں۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی

خالق کائنات نے اپنے حبیب حضور اکرم ﷺ کو قرآن کریم میں عمومی طور پر یَا اَیُّہَا النَّبِیُّ، یَا اَیُّہَا الرَّسُوْلُ، یَا اَیُّہَا الْمُدِّثِر اور یَا اَیُّہَا الْمُزِّمِّلُ جیسی صفات سے خطاب فرمایا ہے، حالانکہ دیگر انبیاء کرام کو ان مزید پڑھیں