اور مذاکرات ناکام ہوگئے۔۔۔ تحریر: حامد میر

اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے قریب ایک بڑی خوبصورت جگہ ہے جو شکر پڑیاں کہلاتی ہے۔ شکر پڑیاں پر بنائے گئے پاکستان مونومنٹ کو دیکھ کر بڑے سے بڑا زیرو پاکستانی اپنے آپ کو ہیرو سمجھنے لگتا ہے۔15؍اکتوبر کی مزید پڑھیں

تقریر تو اچھی تھی، آگے کیا ہوگا۔۔۔ تحریر: حامد میر

کوئی مانے یا نہ مانے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو صرف مظلومینِ کشمیر نے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ستم زدہ مسلمانوں نے خوب سراہا ہے۔عمران خان سے کچھ دیر پہلے مزید پڑھیں

جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔۔۔ تحریر: حامد میر

ناکامی یا غلطی کو تسلیم کرنے والے لوگ بہادر کہلاتے ہیں۔ ناکامی پر بہانے تراشنے اور ناکامی کو چھپانے کیلئے جھوٹ بولنے والے لوگ صرف بزدل نہیں بلکہ ناقابل اعتبار بھی ہوتے ہیں۔پاکستانی قوم سے بھی ایک بہت بڑی ناکامی مزید پڑھیں

خبردار، ہوشیار۔۔۔ تحریر: حامد میر

اگر کوئی غلط فہمی ہے تو اپنے دل و دماغ سے نکال دیجئے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بعد بھارت کی نظر آزاد کشمیر پر ہے۔بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامینم جے شنکر نے 17ستمبر کو نئی دہلی میں میڈیا مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ کو پاکستان سے عمران خان نے نہیں بلکہ کس نے رہا کروایا، حامد میر نے حیران کن خبر دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئرصحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا کہ ہم نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو خود واپس نہیں کیا بلکہ ہم نے بھارتی پائلٹ کو ٹرمپ مزید پڑھیں

گالی۔۔۔ تحریر: حامد میر

’’بھائی آپ ہماری فکر نہ کریں، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی یہ مشکل وقت بھی گزر ہی جائے گا۔‘‘ یہ الفاظ ایک ایسی خاتون کی زبان سے ادا ہو رہے تھے جس کا خاوند جیل میں ہے، داماد چند گھنٹے مزید پڑھیں

قیدی جیلر کی نہیں سن رہا۔۔۔ تحریر: حامد میر

ہم نے اسے گرفتار کر کے قید میں ڈال دیا۔ اُس پر شک تھا کہ وہ اپنے دشمن کے ساتھ خفیہ بات چیت کر رہا ہے۔ کئی سال قید میں رکھنے کے بعد ایک دن ہم نے اُسے رہا کر مزید پڑھیں

عمران خان کیساتھ’’ اپنوں‘‘ نے ہی ہاتھ کردیا، نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کےنام پر کس جگہ کا افتتاح کروادیا گیا، حامد میر نے بھانڈاپھوڑ دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ تھوڑے دنوں میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا اسکینڈل آئے گا، وزیراعظم ایک جگہ افتتاح کرنے گئے تووہاں پہلے سے موجود کسی اورہاؤسنگ سوسائٹی پر بینرزلگا کرسنگ بنیاد رکھوا مزید پڑھیں

پچاس سال بعد ہونے والے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے جس اجلاس کو تاریخی کا کہا جارہا ہے وہ بے سود نکلا، حامد میر نےاجلاس کی سب سے بڑی ناکامی بتادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس کو بے سود قرار دے دیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

عید سے پہلے مریم نواز کو گرفتار کرنا بہت ضروری تھا عید کے دن وہ بھارت پر حملے کا اعلان کرنے والی تھیں، حامد میر کا حکومت پر طنز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو اب سے کچھ دیر قبل نیب نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا جہاں وہ اپنے والد نواز شریف سے مزید پڑھیں

عالمی برادری کیا کرتی ہے یہ بعد میں دیکھیں گے پہلے خود کچھ کرنا ہوگا،حامد میر نے مسئلہ کشمیر پر حکومت کو اہم ترین مشورہ دیدیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ ہمیں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اب عالمی عدالت سے رجوع کرنا چاہئیے۔حامد میر نے کہا کہ بھارت اگر کلبھوشن یادیو کا معاملہ عالمی عدالت لے جا سکتے ہیں تو مزید پڑھیں