ام المومنین سیدہ عائشۃ الصدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا۔۔۔تحریر:حافظ کریم اللہ چشتی

سرکارِمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی تمام ازواج مطہرات ایک ممتازشان انفرادیت رکھتی ہیں ۔جنہیں ’’امہات المومنین‘‘کے منفردخطاب سے نوازا گیاہے۔ ارشادباری تعالیٰ ہے ۔’’یٰنِسَآئَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآئِ اِنِ اتَّقَیْتُنََّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَیَطْمَعَ الَّذِیْ فِیْ قَلْبِہٖ مزید پڑھیں

ام المومنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ۔۔۔تحریر:حافظ کریم اللہ چشتی

امام ابن شہاب زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عورتوں میں سب سے پہلے ام المومنین سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم پرایمان لائیں۔(المستدرک للحاکم،بیہقی) اورآپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مزید پڑھیں

حضرت سیدنا لوط علیہ السلام ۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی

حضرت سیدنالوط علیہ السلام حضرت سیدناابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہیں۔جب آپ علیہ السلام کے چچاحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے شام کی طرف ہجرت کی توحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے سرزمین فلسطین میں قیام فرمایااورحضرت لوط علیہ السلام اُردن میں مزید پڑھیں

ماہ جمادی الاخریٰ ۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی

جمادی الاخریٰ اسلامی سال کاچھٹاقمری مہینہ ہے ۔ماہ جمادی الاخریٰ کی وجہ تسمیہ بھی وہی ہے ۔جواس سے پہلے مہینے جمادی الاولیٰ کی تھی ۔یعنی جمادی کے مہینوں میںسردی خوب پڑتی اورپانی جم جاتا۔پانی کے جمودیعنی جم جانے کی وجہ مزید پڑھیں

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت وعبادت ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

ہجری کیلنڈرکے حساب سے اسلامی سال کابارہواں اورآخری مہینہ ذی الحجہ ہے اسکی وجہ تسمیہ ظاہرہے کہ لوگ اس میں حج کرتے ہیں ۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوںاورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر مزید پڑھیں

ابو عبد اللہ محمد بن حسن بن فرقد شیبانی المعروف امام محمدرحمۃ اللہ علیہ۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی

آپ رحمۃ اللہ علیہ کاپورا نام ابو عبد اللہ محمد بن حسن بن فرقد شیبانی، امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد اور مشیر خاص تھے۔امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کے بعد آپ جید شاگرد تھے۔ آپ مزید پڑھیں

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی سیرت وشہادت۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۲۹سورۃ الدھر)دامادِ رسول،فاتحِ خبیر،حاملِ ذوالفقارخلیفہ مزید پڑھیں

روزہ رضائے الہٰی کے حصول کابہترین ذریعہ ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!تم پرروزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پرفرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے ارشادفرمایاہرشے کے لئے زکوٰۃ مزید پڑھیں

سندھ کی خرابی ہندسے ہے اورہندکی چین سے ۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی

چین و عرب ہمارا ………ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم ……وطن ہے سارا جہاں ہمارا توحید کی امانت …… سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا ………نام و نشاں ہمارا دنیا کے بت کدوں میں ـــ…… پہلا وہ گھر خدا کا مزید پڑھیں

اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کاحلیہ مبارک ۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی

جب حسن تھاان کاجلوہ نماانوارکاعالم کیاہوگا ہرکوئی فداہے بن دیکھے دیدارکاعالم کیاہوگا ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ترجمہ’’قسم ہے روزِ روشن کی اوررات کی جب وہ سکون کے ساتھ چھاجائے نہ آپ کے رب نے آپ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کوچھوڑااورنہ مزید پڑھیں

میلاد ِمصطفی صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کے فضائل وآداب ۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی

دنیاوآخرت کی تمام رحمتیں اوربرکتیں اپنے دامن میں سمیٹے امن وسلامتی کاپیامبربن کرماہ ربیع الاوّل کاچاندطلوع ہوچکاہے۔ اس مبارک مہینہ کی بارہ تاریخ کوآج سے سواچودہ سوسال قبل مکہ مکرمہ کی سرزمین پرحضرت سیدہ آمنہ ؓکی جھولی میںسیدنا حضرت عبداللہ مزید پڑھیں

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی المعروف امام نسائی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی رحمتہ اللہ علیہ بلند پایہ امام، محدث اور مقتدائے زمانہ تھے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ خراسان کے شہر’’نسائی‘‘ میں پیداہوئے۔اسی نسبت سے آپ رحمتہ اللہ علیہ کو’’نسائی‘‘ کہتے ہیں۔آپ رحمتہ اللہ علیہ نے ’’سنن نسائی‘ مزید پڑھیں