اغراض و مقاصد

ادارہ ’’الف اردو‘‘اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت کا استعمال کریں۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ ادارہ ’’الف اردو‘‘کا مستقل رکن بن سکتا ہے اور اپنی نگارشات شامل کرسکتا ہے۔

’’اغراض و مقاصد‘‘
1- اعتدال، توازن اور دلیل کے ساتھ معلومات عامہ کی فراہمی
2۔ تمام مکاتب مکتب فکر مسلکی، لسانی ،علاقائی وابستگیوں اور فرقہ واریت سے پاک مشترکہ پلیٹ فارم کی فراہمی
3۔ اختلافی آرا کے لیے برداشت اور دلیل کے ساتھ مکالمے کے کلچر کا فروغ
4۔ اردو زبان و ادب کی ترویج
5۔ اسلام اور نظریہ پاکستان کا دفاع
6۔ نئے لکھاریوں اور بلاگرز کی حوصلہ افزائی، ٹریننگ کا اہتمام
7۔ بلاگرز کے لیے مکالمے کا اہتمام ، سیمینارز کا انعقاد
8۔’’الف اردو‘‘کے لیے لکھنے والوں کے لیے سالانہ ایوارڈز کا اہتمام

Back to top button