زمین خواب ہوئی آسمان خواب ہوا ۔۔غزل – اقبال طارق

زمین خواب ہوئی آسمان خواب ہوا ۔۔ وہ گھر خیال ہواوہ مکان خواب ہوا ۔۔ جہاں کے لوگ محبت کااستعارہ تھے ۔۔ جوپیارپیارتھااپناجہان خواب ہوا۔۔۔ یہ گرد گرد ہوائیں کہاں سے آئی ہیں ۔۔ کہ مہر خواب ہوئی مہربان خواب مزید پڑھیں