گر ٹوٹا ہے اک خواب ، تو کیا ہوا۔۔۔اسماء طارق

گر ٹوٹا ہے اک خواب ،تو کیا ہوا گر روٹھی ہیں کچھ خواہشیں، تو کیا ہوا گر نم ہیں آنکھیں ،تو کیا ہوا گر الجھے ہیں راستے ،تو کیا ہوا گر انجان ہے منزل، تو کیا ہوا گر دل ہے مزید پڑھیں

ضمیر فروش ۔۔۔ اسماء طارق

تحریک تھا چلا رہا میں نکلو پاکستان کی خاطر مت بیچنا اس بار ضمیر اپنا کسی نوٹ کی خاطر ارض وطن کی قسم نکلنا ہےتجھے مستقبل کی خاطر دینا ہے تجھے ووٹ آنے والی نسلوں کی خاطر ہے فیصلے کی مزید پڑھیں

یادیں خوبصورت ہوتی ہیں ۔۔۔ خالد راہی

آئو کے دل کو کچھ بہلائیں ان وحشتوں سے کہیں دور لے جائیں چلو پرانے محلے کی سیر کر آئیں سلام کریں سب کو اور دیکھ دیکھ مسکرائیں جہاں گلی کے کونے پر یونہی گھنٹوں گزر جائیں نا کوئی موبائل مزید پڑھیں

جناب اعجاز حیدر کی’’عکسِ موقوف‘‘پر خراجِ تحسین۔۔۔ ڈاکٹر سعید اقبال سعدی

لکھی ہے ’’عکسِ موقوف‘‘اس طرح اعجاز حیدر نے سخن کا کر دیا ہے حق ادا اعجاز حیدر نے یہ ہے اعجاز اس کے نام کا یہ پھر سخن گوئی دیا ہر شعر کو لہجہ نیا اعجاز حیدر نے بڑی قدرت مزید پڑھیں

وقت کیساتھ ساتھ مسکرانا بھول گیا ہوں ۔۔۔ خالد راہی

وقت کیساتھ ساتھ مسکرانا بھول گیا ہوں شائد اس کو یاد جو آنا بھول گیا ہوں یہ بات بھی اسکو بتانا بھول گیا ہوں اب میں روٹھنا منانا بھول گیا ہوں زمانے بیت گئے ہوں خود سے ملاقات کئے بھیج مزید پڑھیں

ہوکے آہواں بھردی پئی آں۔۔۔ اظہر اقبال مغل

ہوکے آہواں بھردی پئی آں غماں دی اگ وچ سڑنی پئی آں وچھڑن والا تاں وچھڑ گیا اے ہن کاہدے توں ڈرنی پئی آن زخماں بھریا اے دل میرا نال دُکھاں دے لڑنی پئی آں یاداں اوہدیاں بہت ستاون بن مزید پڑھیں

گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر ۔۔۔ علامہ اقبال

گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر ہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر تو ہے محیط بیکراں مزید پڑھیں

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے ۔۔۔ فیض احمد فیض

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فرصت گناہ ملی وہ بھی مزید پڑھیں

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا ۔۔۔ نا صر قاظمی

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سے پھر ترا وعدۂ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا مزید پڑھیں

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا ۔۔۔ پروین شاکر

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا اے مری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہل کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا ملتے ہوئے مزید پڑھیں

بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ۔۔۔ مرزا غالب

بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے اک کھیل ہے اورنگ سلیماں میرے نزدیک اک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور جز وہم نہیں ہستی اشیا مزید پڑھیں

بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا ۔۔۔ مرزا غالب

بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا وائے دیوانگی شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا مزید پڑھیں