ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاپرویز شوکت کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار

کراچی(سٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پی ایف یو جے ورکرزکے صدر پرویز شوکت کے کرونا پازیٹو آنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اللہ مزید پڑھیں

آپ میرے لیے رشتہ لے کر آئے ہو؟شہباز گل کی صحافی کیساتھ بدتمیزی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کو تضحیک آمیز رویے پر صحافیوں نے گھیر لیا، صحافی نے پریس کانفرنس میں شہبازگل سے سوال کیا کہ آپ پرگرین پاسپورٹ اور ہراساں کرنے کا کیس مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن کا معاملہ،کیس حل، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

نوابشاہ(نیوز ڈیسک) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سندھ پولیس (اے آئی جی) غلام نبی میمن نے انکشاف کیا ہے کہ تفتیش کے دوران اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صحافی عزیز میمن کو قتل کیا گیا، ان کی موت طبعی نہیں تھی، مزید پڑھیں

کھربوں کی دولت کے مالک ملک ریاض نے اپنے ملازمین کی تنخواہیں دبا لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک ریاض جو پاکستان کے بزنس ٹائیکون اور ریئل اسٹیٹ کی مایہ ناز کاروباری شخصیت ہیں انہوں نے گزشہ ماہ 11 اپریل کو “آپ نیوز” کے نام سے بنایا گیا چینل اچانک ایک ای میل کے ذریعے بند مزید پڑھیں

میر شکیل کی گرفتاری پر اپوزیشن رہنمائوں کا شدید ردعمل

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا۔مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید پڑھیں

جیو نیوز کے مالک میر شکیل کا جسمانی ریمانڈ

لاہور(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔قومی احتساب بیورو نے جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو لاہور کی احتساب عدالت مزید پڑھیں

میر شکیل کی گرفتاری،جنگ ،جیو کے صحافیوں کی حکومت پر شدید تنقید

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ اور جیو گروپ سے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر سینئرصحافیوں نے وزیراعظم عمران خان اورنیب کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا ہے۔ سینئرتجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان میر شکیل مزید پڑھیں

نیب نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کو گرفتار کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)جیو،جنگ کے مالک میر شکیل الرحمن بالآخرقانون کی گرفت میں‌آگئے ، نیب نے گرفتارکرلیا ،باغی ٹی وی کےمطابق جیو جنگ کے مالک اورنواز شریف کے یارخاص میر شکیل الرحمن بالآخرقانون کی گرفت میں آہی گئے ،باغی ٹی وی کےمطابق مزید پڑھیں

سب کو پتہ ہے کہ نوازشریف کو جیل کرپشن کی وجہ سے نہیں ہو، بلاول بھٹو

لاہور(نیوز ڈیسک)سب کو پتہ ہے کہ نوازشریف کو جیل کرپشن کی وجہ سے نہیں ہوئی۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ ہے کہ نوازشریف اس وقت لندن میں عمران خان کی انتقامی سیاست کی وجہ سے موجود مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 25 ہزار روپے سے کم آمدن والے افراد کی معاونت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے 25 ہزار روپے سے کم آمدن والے افراد کو راشن کی خریداری میں معاونت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

ڈاؤن سائزنگ کا شکار ہونے والی جنگ ملتان کی صحافی شگفتہ بلوچ نے اے پی این ایس ایوارڈ جیت لیا

ملتان :روزنامہ جنگ ملتان کی سابق میگزین ایڈیٹر اور سینئر صحافی شگفتہ بلوچ کو آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اے پی این ایس کی جانب سے سال 2019 ء کی بہترین فیچر نگار قرار دیا گیا ہے ۔ انہیں یہ مزید پڑھیں