مسلمان حج کی تیاریاں موخر کر دیں،سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح

سعودی عرب (نیو ز ڈیسک) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔سعودی مزید پڑھیں

اگلے 2ہفتے انتہائی دردناک ہیں، امریکی صدر کی شہریوں سےتیاررہنے کی اپیل

لندن (نیوز ڈیسک) ہمیں دردناک دو ہفتوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکہ میں کورونا سے 2 لاکھ 40 ہزار تک ہلاکتیں ہو سکتی ہیں، تمام ضروری ہدایات پر عمل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

امریکی میں کوروناوائرس کے باعث 2پاکستانی دم توڑ گئے

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس میں مبتلا دو پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔انتقال ہونے والے سید عطاءالرحمان کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ان کے علاوہ کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے مزید پڑھیں

دوست ملک چین کا ایک اور شاندار اعلان، پاکستانی خوشی سےجھوم اٹھے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے پاکستان میں عارضی اسپتال قائم کرے گا۔ اسپتال قائم کرنے کے لیے تمام سامان چین سے پاکستان پہنچ گیا ہے، اس اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی کھانے والاڈاکٹرچل بسا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی کھانے والا ڈاکٹر ہلاک ہو گیا ہے ،تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں ایک ڈاکٹر کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی ہائیڈروکس کلورو کوئین مزید پڑھیں

دنیا کے معروف بادشاہ نے’’ 20خواتین‘‘ کیساتھ پرتعیش ہوٹل میں آئسولیشن اختیار کرلی

بینکاک(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن اکثر اپنی سرگرمیوں کے باعث میڈیا کی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔جیسے گزشتہ سال انہوں نے ایک محافظ خاتون سوتھدا ایودھیا سے شادی کرکے انہیں ملکہ کا درجہ دیا تھا اور بعد مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا کے حوالے سےا چھی خبر

جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں بیرون ملک سے آئے 400 افراد کو قرنطینہ سے کلیئر قرار دے کر گھروں کو بھیج دیا گیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق ایئرپورٹس پر آئے سینکڑوں افراد کو جدہ میں 14 دن تک قرنطینہ میں مزید پڑھیں

کوروناوائرس نے امریکہ میں پنجے گاڑ لیے،متاثرہ افراد کی تعداد چین سے دوگنی ہوگئی

ثاشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد چین کے مقابلے میں دو گنا ہو چکی ہے اور تیزی کے ساتھ نئے کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے امریکہ اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

کوروناوائرس:امریکی ڈاکٹر نے 699مریضوں کا کامیاب علاج کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ڈاکٹر نے کورونا کے 699 مریضوں کا کامیاب علاج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیویارک میں بورڈ سے تصدیق شدہ فیملی پریکٹیشنر ڈاکٹر ولادیمیر زیلینکو نے کورونا وائرس کے سیکڑوں مریضوں کا کامیاب علاج کیا،ڈاکٹر ولایمیر نے مریضوں کے مزید پڑھیں

امریکہ کے بعد وہ ملک جہاں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1لاکھ سے تجاوز کرگئی

روم(نیوز ڈیسک) اٹلی میں کورونا وائرس کے 4ہزار50نئے کیسزسامنے آگئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 1لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ اعدادوشمار کے مطابق اٹلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعدا 1لاکھ1ہزار739ہوگئی ہے اور مزید پڑھیں

چین میں کوروناوائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، 693افراد میں وائرس کی تصدیق

چین (نیوز ڈیسک) اگرچہ کورونا وائرس میں سب سے پہلے چین کے شہر ووہان میں جنم لیا تھا۔تاہم چین کورونا وائرس پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا۔لاکھوں افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد چین میں مزید پڑھیں

کوروناوائرس نے امریکی ریاست نیویارک میں تباہی مچادی

نیویارک (نیوز ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا نے امریکی ریاست نیویارک کو موت کے قلعے میں تبدیل کر دیا ہے جہاں اب تک ایک ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جب کہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد34 ہزار سے مزید پڑھیں